اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے شہناز بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ شہناز بیگم اعلی پائے کی گلوکارہ تھیں جنہوں نے جمیل الدین عالی کا لکھا گیا نغمہ 'سوہنی دھرتی اللہ رکھے' گایا، جو آج تک ہمارے دل و دماغ میں گونجتا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا شہناز بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 24 مارچ (اے پی پی) ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد فیصل نے شہناز بیگم کے انتقال پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کو اپنے ٹویٹ میں ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ شہناز بیگم اعلی پائے کی گلوکارہ تھیں جنہوں نے جمیل الدین عالی کا لکھا گیا نغمہ ‘سوہنی دھرتی اللہ رکھے’ گایا، جو آج تک ہمارے دل و دماغ میں گونجتا ہے۔








