اسلام آباد ۔ 26 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف ڈاکٹر بیرسٹر فروغ نسیم نے ملک میں حالیہ لینڈ یوٹیلائزیشن پالیسی فریم ورک کے جائزہ سے متعلق کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ وزارت قانون و انصاف سے جاری بیان کے مطابق یہ کمیٹی وفاقی کابینہ کی جانب سے تشکیل دی گئی تھی۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر بیرسٹر فروغ نسیم کی زیرصدارت ملک میں حالیہ لینڈ یوٹیلائزیشن پالیسی فریم ورک کے جائزہ سے متعلق کمیٹی کا اجلاس

مزید خبریں