اسلام آباد ۔ 28 مارچ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے سینئر صحافی جاوید چوہدری کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ اپنے تعزیتی پیغام میں وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین نے کہا کہ اللہ تعالی مرحوم کو جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین کا جاوید چوہدری کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں