کراچی ۔ 29 مارچ (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبہ میں ترقیاتی منصوبوں اور دیگر امور پر تبادلہ خیال ہوا۔
وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل کی ملاقات

مزید خبریں