کراچی ۔ 29 مارچ (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد نے جمعہ کو یہاں ملاقات کی۔ وفد میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، عامر خان، نسرین جلیل، کنور نوید، فیصل سبزواری اور وسیم اختر شامل تھے۔ ملاقات میں گورنر سندھ عمران اسماعیل بھی موجود تھے۔
وزیراعظم عمران خان سے ایم کیو ایم کے وفد کی ملاقات

مزید خبریں