اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کا وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب اور سوگوار خاندان کے دیگر افراد کے لئے صبر …

اسلام آباد ۔ یکم اپریل (اے پی پی) اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری نے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغامات میں انہوں نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور اس ناقابل تلافی نقصان کو برداشت کرنے کے لئے وزیراعلیٰ پنجاب اور سوگوار خاندان کے دیگر افراد کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

Leave a Reply