سلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) ٹریڈ دویلپمینٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے کیپ ٹاﺅن ساﺅتھ افریقہ میں منعقد ہونے والی ”19 ویں افریقہ کام“ کی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 26 اگست 2016 ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کی جاری تفصیلات کے مطابق والمی تجارتی نمائش کا آغاز 15 نومبر 2016 ءکو ہوگا جس میں بینکنگ اینڈ فنانس، …
ٹریڈ دویلپمینٹ اتھارٹی پاکستان نے کیپ ٹاﺅن ساﺅتھ افریقہ میں منعقد ہونے والی ”19 ویں افریقہ کام“ کی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 26 اگست 2016 ءتک درخواستیں طلب کرلیں

مزید خبریں
سلام آباد ۔ 4 اگست (اے پی پی) ٹریڈ دویلپمینٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) نے کیپ ٹاﺅن ساﺅتھ افریقہ میں منعقد ہونے والی ”19 ویں افریقہ کام“ کی عالمی تجارتی نمائش میں شرکت کیلئے 26 اگست 2016 ءتک درخواستیں طلب کی ہیں۔ ٹی ڈی اے پی کی جاری تفصیلات کے مطابق والمی تجارتی نمائش کا آغاز 15 نومبر 2016 ءکو ہوگا جس میں بینکنگ اینڈ فنانس، بزنس انٹیلی جینس، سی آر ایم سلوشنز، ہارڈوئیرز، نیٹورکس، کنزﺅمر ٹیکنالوجی سمیت دیگر مختلف مصنوعات تیار و برآمد کرنے والے ادارے شرکت کی ذریعے اپنی مصنوعات کی نمائش اور کاروباری معاملات طے کر سکیں گے








