اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں ملک سے غربت کے خاتمے کے پروگرام ’احساس‘ کے بارے میں پالیسی بیان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے جو تخفیف غربت کے لئے میرا ترجیحی پروگرام ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ پروگرام عدم مساوات میں کمی، لوگوں پر سرمایہ خرچ کرنے اور پسماندہ اضلاع کی …
وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 8 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ انہیں ملک سے غربت کے خاتمے کے پروگرام ’احساس‘ کے بارے میں پالیسی بیان کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے جو تخفیف غربت کے لئے میرا ترجیحی پروگرام ہے۔ پیر کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ یہ پروگرام عدم مساوات میں کمی، لوگوں پر سرمایہ خرچ کرنے اور پسماندہ اضلاع کی ترقی کے لئے چار مرکوز شعبوں اور 115 پالیسی اقدامات کا حامل ہے۔








