بار بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا، ڈی جی آئی ایس پی آر کا بھارت میں کی گئی ایک پریس کانفرنس پر ردعمل

راولپنڈی۔ 8 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بار بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا، کہتے ہیں ایف سولہ گرانے کا ثبوت ہے سامنے نہیں لاتے۔ پیر کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت میں کی گئی ایک پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو پہنچنے والے نقصانات پر پاکستان کی خاموشی کو …

راولپنڈی۔ 8 اپریل (اے پی پی) پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ بار بار بولنے سے جھوٹ سچ نہیں بن جاتا، کہتے ہیں ایف سولہ گرانے کا ثبوت ہے سامنے نہیں لاتے۔ پیر کو ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھارت میں کی گئی ایک پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو پہنچنے والے نقصانات پر پاکستان کی خاموشی کو نظر انداز نہ کریں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے سچ پر بھی ڈھول نہیں بجائے، سچ یہ ہے کہ پاکستان ایئر فورس نے دو بھارتی طیارے مار گرائے جن کا ملبہ زمین پر سب نے دیکھا۔

Leave a Reply