اقوام متحدہ ۔ 4 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان کے تمام گروپوں پر زور دیا ہے کہ وہ شہری آبادی کے تحفظ کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور خانہ جنگی کے دوران اپنے گھروں سے بے دخل ہونے والے معصوم شہریوں کی دوبارہ آبادکاری کے لئے ایک مشترکہ حکمت عملی وضع کریں۔ اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری برائے انسانی امور سٹیفن براﺅن نے جنوبی سوڈان …
جنوبی سوڈان کے60 لاکھ انسانوں کو ہنگامی طور پر مدد کی ضرورت ہے،اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 4 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ نے جنوبی سوڈان کے تمام گروپوں پر زور دیا ہے کہ وہ شہری آبادی کے تحفظ کے لئے اپنا کردار ادا کریں اور خانہ جنگی کے دوران اپنے گھروں سے بے دخل ہونے والے معصوم شہریوں کی دوبارہ آبادکاری کے لئے ایک مشترکہ حکمت عملی وضع کریں۔ اقوام متحدہ کے انڈر سیکرٹری برائے انسانی امور سٹیفن براﺅن نے جنوبی سوڈان کے دارلحکومت جوبا کے دورے کے بعد اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کہ سوڈانی شہری خانہ جنگی کے باعث متعدد مسائل کا شکار ہیں اور وہاں پر تقریباً 60 لاکھ انسانوں کو ہنگامی طور پر مدد کی ضرورت ہے۔انہوں کہا کہ مصائب کا شکار افراد کی ایک چوتھائی آبادی بچوں پر مشتمل ہے۔








