ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ

ٹوکیو ۔ 16 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ چین میں ربڑ کے نرخ کم ہونا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 0.5 ین (0.3 فیصد ) اضافے کے ساتھ 192.8 ین (1.72 ڈالر ) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 45 یوان کم …

ٹوکیو ۔ 16 اپریل (اے پی پی) ایشین مارکیٹس میں خام ربڑ کے نرخوں میں اتار چڑھاﺅ رہا جس کی وجہ چین میں ربڑ کے نرخ کم ہونا ہے۔ٹوکیو کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 0.5 ین (0.3 فیصد ) اضافے کے ساتھ 192.8 ین (1.72 ڈالر ) فی کلوگرام پر بند ہوئے۔شنگھائی فیوچر ایکسچینج میں خام ربڑ کے ستمبر کے لیے سودے 45 یوان کم ہوکر 11840 یوان (1766 ڈالر) فی ٹن پر بند ہوئے۔سنگاپور کموڈٹی ایکسچینج میں خام ربڑ کے مئی کے لیے سودے 0.8 فیصد کمی کے ساتھ 154 امریکی سینٹ فی کلوگرام پر بند ہوئے۔

Leave a Reply