”دی بیلٹ اینڈ روڈ “عالمی تعاون کا دوسرا اعلی سطحی 3 روزہ فورم 25 اپریل کو بیجنگ میں شروع ہوگا

بیجنگ ۔ 20 اپریل (اے پی پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اعلان کیا کہ ”دی بیلٹ اینڈ روڈ “عالمی تعاون کا دوسرا اعلی سطحی فورم پ25 سے 27 اپریل کو بیجنگ میںہوگا۔ چائنا ریڈیو انٹرنشنل کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ فورم کی متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے علاوہ 37 ممالک کے صدور اور حکومتی سربراہان بھی …

بیجنگ ۔ 20 اپریل (اے پی پی) چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے اعلان کیا کہ ”دی بیلٹ اینڈ روڈ “عالمی تعاون کا دوسرا اعلی سطحی فورم پ25 سے 27 اپریل کو بیجنگ میںہوگا۔ چائنا ریڈیو انٹرنشنل کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ صدر شی جن پنگ فورم کی متعلقہ سرگرمیوں میں شرکت کریں گے، اس کے علاوہ 37 ممالک کے صدور اور حکومتی سربراہان بھی اس فورم میں شرکت کریں گے۔ وانگ یی نے کہا کہ موجودہ فورم کا اولین مقصد یہ ہے کہ دی بیلٹ اینڈ روڈ کی اعلی درجے کی حامل ترقی کو آگے بڑھایا جائے۔

Leave a Reply