سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر کی سری لنکا میں دہشتگردی کی شدید مذمت

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے سری لنکا میں دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے۔قومی اسمبلی سیکٹریٹ میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق اسد قیصر نے دہشتگرد حملوں کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کی ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا،دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے دنیا کو ایک پیج پر آنا ہوگا۔اسدقیصر نے کہا …

اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی اسدقیصر نے سری لنکا میں دہشتگردی کی شدید مذمت کی ہے۔قومی اسمبلی سیکٹریٹ میڈیا سیل سے جاری بیان کے مطابق اسد قیصر نے دہشتگرد حملوں کے نتیجہ میں قیمتی جانوں کی ضیاع پر افسوس کا اظہار کیا۔انہوں نے کہا کہ دہشتگردوں کا کوئی مذہب نہیں ہوتا،دہشتگردی کو شکست دینے کیلئے دنیا کو ایک پیج پر آنا ہوگا۔اسدقیصر نے کہا کہ مصیبت اور دکھ کی اس گھڑی میں پاکستان کی حکومت اور عوام سری لنکا کے ساتھ کھڑے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply