اسلام آباد ۔ 21 اپریل (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان مشہد میں مختصر قیام اور روضہ امام رضاؑ پر حاضری کے بعد تہران روانہ ہوگئے۔قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے روضہ حضرت امام رضاؑ پر حاضری دی اور ملک اور قوم کی ترقی کی خوشحالی کیلئے دعا کی۔
وزیراعظم عمران خان مشہد میں مختصر قیام کے بعد تہران روانہ ہوگئے

مزید خبریں