ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو

ہانگ کانگ ۔ 23 اپریل (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو رہا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ ٹوکیو کانکی 225 انڈیکس 41.84 پوائنٹ (0.19 فیصد) بڑھ کر 22259.74 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 4.35 پوائنٹ (0.27 فیصد) اضافے کے ساتھ 1622.97 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 24.91 پوائنٹ (0.08 فیصد ) گر کر 29938.35 …

ہانگ کانگ ۔ 23 اپریل (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں اتار چڑھائو رہا جس کی وجہ سرمایہ کاروں کی جانب سے محتاط تجارتی سرگرمیاں ہیں۔ ٹوکیو کانکی 225 انڈیکس 41.84 پوائنٹ (0.19 فیصد) بڑھ کر 22259.74 پوائنٹ پر بند ہوا۔ٹاپکس انڈیکس 4.35 پوائنٹ (0.27 فیصد) اضافے کے ساتھ 1622.97 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 24.91 پوائنٹ (0.08 فیصد ) گر کر 29938.35 پوائنٹ رہا۔

Leave a Reply