ایران خطے میں امن و استحکام کا ضامن ہے، روسی صدر

ماسکو ۔ 6 اگست (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران کو خطے میں امن و استحکام کا اہم ترین محرک قرار دیا ہے۔آذر بائیجان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے صدر ولادیمیرپیوٹن نے کہا کہ ان کا ملک، ایران کو وسطی ایشیا کے عظیم علاقے اور کیسپیئن سی سے لیکر مشرق وسطی تک، امن و استحکام کے تحفظ کا اہم ترین عامل …

ماسکو ۔ 6 اگست (اے پی پی) روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے ایران کو خطے میں امن و استحکام کا اہم ترین محرک قرار دیا ہے۔آذر بائیجان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سے بات چیت کرتے ہوئے صدر ولادیمیرپیوٹن نے کہا کہ ان کا ملک، ایران کو وسطی ایشیا کے عظیم علاقے اور کیسپیئن سی سے لیکر مشرق وسطی تک، امن و استحکام کے تحفظ کا اہم ترین عامل سمجھتا ہے۔

Leave a Reply