کوالالمپور ۔ 6 اگست (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ رنگٹ کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔برسا ڈیریویٹو ایکسچینج میں پام آئل کی اکتوبر کیلئے فروخت 1.5 فیصد گر کر 2407 رنگٹ (599 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئی۔ایکسچینج میں 25 ٹن کی کل 36962 لاٹوں کے سودے ہوئے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں