نیویارک ۔ 6 اگست (اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی ہوئی ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ اور جاب ڈیٹا رپورٹ ہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اکتوبر کیلئے سودے 42 ڈالر فی بیرل سے زیادہ نرخ پر ہوئے۔برنٹ نارتھ سی کروڈ 43 سینٹ(1 فیصد) کم ہوکر 43.86 ڈالر فی بیرل رہے۔
امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں 1 فیصد کمی