قاہرہ ۔ 7 اگست (اے پی پی) مصر میں دولت اسلامیہ عراق وشام (داعش) سے وابستہ گروپ کا سربراہ جزیرہ نما سینائی میں فوج کی ایک کارروائی کے دوران اپنے کم سے کم پچاس جنگجووں اور قریبی ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔مصری فوج کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل محمد سمیر نے جمعرات کو فیس بک پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں بتایا ہے کہ داعش سے وابستہ گروپ صوبہ سینائ …
مصر : داعش سے وابستہ گروپ کا قائد قریباً 50 جنگجووں سمیت ہلاک
مزید خبریں
قاہرہ ۔ 7 اگست (اے پی پی) مصر میں دولت اسلامیہ عراق وشام (داعش) سے وابستہ گروپ کا سربراہ جزیرہ نما سینائی میں فوج کی ایک کارروائی کے دوران اپنے کم سے کم پچاس جنگجووں اور قریبی ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ہے۔مصری فوج کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل محمد سمیر نے جمعرات کو فیس بک پر پوسٹ کیے گئے ایک بیان میں بتایا ہے کہ داعش سے وابستہ گروپ صوبہ سینائ کے سربراہ ابو دعا الانصاری کے خلاف خفیہ معلومات کی بنیاد پر ایک بڑی کارروائی کی گئی ہے








