عالمی مارکیٹ میں کافی کے نرخوں میں معمولی اضافہ

ہنوئی ۔ 7 اگست (اے پی پی) عالمی کافی مارکیٹ میں کافی کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی ضرورت کے مطابق فراہمی ہے ۔انڈونیشیاءکے گریڈ 4 ، 80 ڈیفکٹ کافی کے ستمبر کیلئے سودے 50-60 ڈالر فی ٹن رہے۔انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں ستمبر کے لیے سودے 0.05 فیصد بڑھ کر 1827 ڈالر فی ٹن جبکہ نومبر کیلئے سودے 0.1 فیصد بڑھ کر 1853 ڈالر فی …

ہنوئی ۔ 7 اگست (اے پی پی) عالمی کافی مارکیٹ میں کافی کے نرخوں میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی ضرورت کے مطابق فراہمی ہے ۔انڈونیشیاءکے گریڈ 4 ، 80 ڈیفکٹ کافی کے ستمبر کیلئے سودے 50-60 ڈالر فی ٹن رہے۔انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں ستمبر کے لیے سودے 0.05 فیصد بڑھ کر 1827 ڈالر فی ٹن جبکہ نومبر کیلئے سودے 0.1 فیصد بڑھ کر 1853 ڈالر فی ٹن رہے۔ویتنام کی روبسٹا گریڈ 2 ، 5 فیصد بروکن کافی کے نومبر کیلئے سودے 15-20 ڈالر فی ٹن رعایت کے ساتھ طے پائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply