تھائی لینڈ اور بھارت میں چاول کے نرخوں میں کمی

ہنوئی ۔ 7 اگست (اے پی پی) ایشیاءکی چاول مارکیٹ گزشتہ ہفتے پرسکون رہی جس کی وجہ بین الاقوامی طلب میں کمی کے باعث تھائی لینڈ اور بھارت میں چاول کے نرخوں میں کمی ہے۔مارکیٹ میں تھائی لینڈ کے 5 فیصد ٹوٹے چاول کے نرخ کم ہوکر 410-432 ڈالر فی ٹن رہے۔قیمتوں میں اضافہ معمولی رہا جس کی وجہ پرسکون چاول مارکیٹ ہے۔ادھر تھائی حکومت نے 3.81 ملین ٹن سرکاری …

ہنوئی ۔ 7 اگست (اے پی پی) ایشیاءکی چاول مارکیٹ گزشتہ ہفتے پرسکون رہی جس کی وجہ بین الاقوامی طلب میں کمی کے باعث تھائی لینڈ اور بھارت میں چاول کے نرخوں میں کمی ہے۔مارکیٹ میں تھائی لینڈ کے 5 فیصد ٹوٹے چاول کے نرخ کم ہوکر 410-432 ڈالر فی ٹن رہے۔قیمتوں میں اضافہ معمولی رہا جس کی وجہ پرسکون چاول مارکیٹ ہے۔ادھر تھائی حکومت نے 3.81 ملین ٹن سرکاری چاول کی فروخت کیلئے گزشتہ ہفتے دو نیلامیاں منعقد کرائیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply