اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) مارچ 2019ءکے دوران چائے کی قومی درآمدات میں 12.9فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ 2019ءمیں چائے کی درآمدات 52.2ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ فروری 2019ءکے دوران چائے کی ملکی درآمدات کا حجم 46.3ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح فروری 2019ءکے مقابلہ میں مارچ2019ءکے دوران چائے کی قومی درآمدات میں 5.9ملین …
چائے کی قومی درآمدات میں 12.9 فیصد کا اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 6 مئی (اے پی پی) مارچ 2019ءکے دوران چائے کی قومی درآمدات میں 12.9فیصد کا اضافہ ہوا ہے ۔ ادارہ شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ 2019ءمیں چائے کی درآمدات 52.2ملین ڈالر تک بڑھ گئیں جبکہ فروری 2019ءکے دوران چائے کی ملکی درآمدات کا حجم 46.3ملین ڈالر رہا تھا۔ اس طرح فروری 2019ءکے مقابلہ میں مارچ2019ءکے دوران چائے کی قومی درآمدات میں 5.9ملین ڈالر یعنی 12.9فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔








