کوالالمپور ۔ 7 مئی (اے پی پی) ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے چینی درآمدات پر اضافی محصول عائد کرنے کے باعث کاروباری سرگرمیاں متاثر ہونے کا امکان ہے۔ برسا ڈیریویٹوز ایکسچینج میں پام آئل کے جولائی کے لیے سودے 1.3 فیصد کم ہوکر 1984 رنگٹ (478.53 ڈالر ) فی ٹن پر بند ہوئے۔
ملائیشین مارکیٹ میں پام آئل کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں