ٹوکیو ۔ 8 اگست (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ین اور دیگر ابھرتی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ ہے۔ٹوکیو میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ کاروباری روز نیویارک کی شرح 101.79 ین فی ڈالر اور ٹوکیو کی شرح 101.08 ین فی ڈالر سے بہتر ہوکر 102.01 ین فی ڈالر پر …
ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ

مزید خبریں
ٹوکیو ۔ 8 اگست (اے پی پی) ایشیائی کرنسی مارکیٹ میں ین اور دیگر ابھرتی کرنسیوں کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہوا جس کی وجہ بہتر امریکی جاب ڈیٹا رپورٹ ہے۔ٹوکیو میں ین کے مقابلے میں ڈالر کی شرح تبادلہ گزشتہ کاروباری روز نیویارک کی شرح 101.79 ین فی ڈالر اور ٹوکیو کی شرح 101.08 ین فی ڈالر سے بہتر ہوکر 102.01 ین فی ڈالر پر رہی۔یاد رہے کہ پچھلے ہفتے کے اختتام پر امریکہ کے محکمہ محنت نے اعلان کیا کہ جولائی کے دوران 2لاکھ 55ہزار افرد کو روز گار ملا جبکہ پیشگی اندازے صرف ایک لاکھ 85ہزار مواقع بارے تھے۔








