یورپی یونین داخلی اتحاد کا مظاہرہ کرے، جرمن چانسلر کا مطالبہ

بخارسٹ ۔ 10مئی(اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی یونین سے داخلی اتحاد اور نئی اختراعات کا مطالبہ کیا ہے۔ رومانیہ کے شہر سیبیو میں یورپی یونین کے خصوصی سربراہی اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران مرکل کا کہنا تھا کہ دنیا ہر وقت جاگتی رہتی ہے۔ اس سربراہی اجلاس میں جوہری معاہدے کی وجہ سے ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی کا موضوع چھایا رہا۔ اس سمٹ …

بخارسٹ ۔ 10مئی(اے پی پی) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے یورپی یونین سے داخلی اتحاد اور نئی اختراعات کا مطالبہ کیا ہے۔ رومانیہ کے شہر سیبیو میں یورپی یونین کے خصوصی سربراہی اجلاس سے اپنے خطاب کے دوران مرکل کا کہنا تھا کہ دنیا ہر وقت جاگتی رہتی ہے۔ اس سربراہی اجلاس میں جوہری معاہدے کی وجہ سے ایران اور امریکا کے مابین کشیدگی کا موضوع چھایا رہا۔ اس سمٹ کا موضوع آئندہ 5 برسوں کے لیے ’اسٹریٹیجک ایجنڈے‘ کو بنایا گیا تھا۔ یونین کے اس سربراہی کانفرنس کا ایک مقصد یہ ظاہر کرنا بھی تھا کہ یورپی یونین سے برطانیہ کے اخراج کے بعد باقی 27 ممالک ایک نیا آغاز کا ارادہ اور طاقت رکھتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply