جاپانی وزیراعظم شنزو ابے کا شمالی کوریائی رہنما سے ملاقات کا عزم

ٹوکیو ۔ 10 مئی (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کوئی پیشگی شرط طے کئے بغیر وہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن سے ملاقات کریں گے۔وزیر اعظم ابے نے گزشتہ روز ایوان بالا کی ایک کمیٹی سے خطاب کے دوران شمالی کوریا کے ہاتھوں اغواءہونے والے جاپانی شہریوں کے معاملے پر بات کر کرتے ہوئے …

ٹوکیو ۔ 10 مئی (اے پی پی) جاپان کے وزیراعظم شنزو ابے نے ایک بار پھر اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ کوئی پیشگی شرط طے کئے بغیر وہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ا±ن سے ملاقات کریں گے۔وزیر اعظم ابے نے گزشتہ روز ایوان بالا کی ایک کمیٹی سے خطاب کے دوران شمالی کوریا کے ہاتھوں اغواءہونے والے جاپانی شہریوں کے معاملے پر بات کر کرتے ہوئے کہا کہ وہ جلد اور بغیر کسی شرط کے شمالی کوریائی رہنما سے ملاقات کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ بڑے عرصے سے شمالی کوریائی رہنما سے براہ راست ملاقات کا عزم ظاہر کر رہے ہیں تاکہ دو طرفہ عدم اعتماد ختم ہو اور شمالی کوریا کے جوہری اور میزائل معاملے کے ساتھ ساتھ جاپانی شہریوں کے اغوا کا مسئلہ بھی حل کیا جائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply