امریکی وزیر خارجہ ولادیمیرپیوٹن سے ملاقات کے لیے روس جائیں گے

واشنگٹن۔ 11مئی(اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو روس کا دورہ کریں گے، جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں وینزویلا کے بحران پر گفتگو کریں گے۔ امریکی دفتر خارجہ کے مطابق پومپیو پیر کے دن سوچی میں پیوٹن کے ساتھ ملاقات میں وینزویلا کے سیاسی بحران پر بات چیت کریں گے۔ واضح رہے کہ مائیک پومپیو نے گزشتہ ہفتے فن لینڈ میں اسی موضوع پر …

واشنگٹن۔ 11مئی(اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ مائیکل پومپیو روس کا دورہ کریں گے، جہاں وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات میں وینزویلا کے بحران پر گفتگو کریں گے۔ امریکی دفتر خارجہ کے مطابق پومپیو پیر کے دن سوچی میں پیوٹن کے ساتھ ملاقات میں وینزویلا کے سیاسی بحران پر بات چیت کریں گے۔ واضح رہے کہ مائیک پومپیو نے گزشتہ ہفتے فن لینڈ میں اسی موضوع پر اپنے روسی ہم منصب سرگئی لاروف سے ملاقات کی تھی۔دونوں رہنماﺅں نے اپنی ملاقات میں وینزویلا کے حالات کا الزام ایک دوسرے پر عائد کیا تھا۔

مزید خبریں

Leave a Reply