جاپان اور روس کے درمیان امن معاہدے کے حصول میں شدید اختلافات حائل ہیں، روسی وزیر خارجہ

ماسکو۔ 11مئی(اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد جاپان اور روس کے درمیان ممکنہ امن معاہدےکے حصول میں شدید اور واضح اختلافات موجود ہیں۔ روسی وزیر خارجہ نے علاقائی تنازعے کے معاہدے میں پائے جانے والے نمایاں اختلافات کی تفصیلات بیان نہیں کی ہیں۔دوسری جانب جاپانی حکومت کو یہ احساس ہے کہ روس کے ساتھ علاقائی تنازعے کا حل …

ماسکو۔ 11مئی(اے پی پی) روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ دوسری عالمی جنگ کے بعد جاپان اور روس کے درمیان ممکنہ امن معاہدےکے حصول میں شدید اور واضح اختلافات موجود ہیں۔ روسی وزیر خارجہ نے علاقائی تنازعے کے معاہدے میں پائے جانے والے نمایاں اختلافات کی تفصیلات بیان نہیں کی ہیں۔دوسری جانب جاپانی حکومت کو یہ احساس ہے کہ روس کے ساتھ علاقائی تنازعے کا حل کرنا ممکن ہے۔ جاپان اپنے شمال مشرقی ساحلی علاقے کے جزائر پر متنازعہ روسی کنٹرول کا خاتمہ چاہتا ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply