اسلام آباد ۔ 13 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری ڈاکٹر عشرت حسین نے پیر کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات کے دوران ڈاکٹر عشرت حسین نے وزیراعظم کے ساتھ ادارہ جاتی اصلاحات کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
وزیراعظم عمران خان سے مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات و کفایت شعاری ڈاکٹر عشرت حسین کی ملاقات

مزید خبریں