وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 16 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن خالد مقبول صدیقی نے جمعرات کو وزیراعظم آفس میں ملاقات کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے جاری بیان میں بتائی گئی۔

Leave a Reply