وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی ملاقات

پشاور ۔ 18مئی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخوا شاہ فرمان اور وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود خان نے یہاں پشاور میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے کی ترقی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply