پیرس۔ 9 اگست (اے پی پی) گندم کی پیداوار اور معیار میں کمی کی وجہ سے اس سیزن فرانس کی طرف سے گندم کی بر آمد میں کمی آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے،فرانس یورپی یونین کا ٹاپ گندم کا برآمدکنندہ ہے جس کی طرف سے گندم کی بر آمد میں کمی کا مطلب یورپی یونین کے مجموعی پیداوار میں کمی آنا ہو گا۔گزشتہ سیزن میں فرانس سے 12.6ٹن …
فرانس کی طرف سے گندم کی بر آمد میں کمی آنے کا امکان

مزید خبریں
پیرس۔ 9 اگست (اے پی پی) گندم کی پیداوار اور معیار میں کمی کی وجہ سے اس سیزن فرانس کی طرف سے گندم کی بر آمد میں کمی آنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے،فرانس یورپی یونین کا ٹاپ گندم کا برآمدکنندہ ہے جس کی طرف سے گندم کی بر آمد میں کمی کا مطلب یورپی یونین کے مجموعی پیداوار میں کمی آنا ہو گا۔گزشتہ سیزن میں فرانس سے 12.6ٹن گندم بر آمد کی گئی اور اس سیزن یہ برآمد اس کے نصف ہونے کا احتمال ہے،فرانس اس سال رومانیہ سے گندم درآمد کرنے کا سوچ رہا ہے جس کے پاس ای یو کی ایکسپورٹ کا ہائی والیمز کا لائسنس ہے۔








