اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں ۔پیر کو جاری کر دہ اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 57700کیوسک اور اخرج 60000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد55300 کیوسک اور اخراج55300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی …
آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں ۔پیر کو جاری کر دہ اعدادو شمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 57700کیوسک اور اخرج 60000کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد55300 کیوسک اور اخراج55300 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد46700کیوسک اور اخراج52000کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد30300 کیوسک اور اخراج 7000کیوسک ہے۔ تربیلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح1407.36 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.233 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ منگلا ڈیم کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ، ڈیم میں پانی کی موجودہ سطح 1155.30 فٹ، ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 1.997 ملین ایکڑ فٹ ہے۔ چشمہ بیراج کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15فٹ، بیراج میں پانی کی موجودہ سطح 642.80 فٹ، بیراج میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.074 ملین ایکڑ فٹ ہے۔








