وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین سے آسٹریلین ہائی کمشنرکی ملاقات

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی)آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین سے پیر کو ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر اور ہائی کمشنر نے مستقبل میں ثقافتی اور معاشی تعلقات کے فروغ پر اتفاق کیا گیا۔ اجلاس میں ڈاکٹر عطاءالرحمن بھی موجود تھے۔

مزید خبریں

Leave a Reply