وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے چیئرمین ایویکیو اینڈ پراپرٹی ٹرسٹ ڈاکٹر عامر کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ سے چیئرمین ایویکیو اینڈ پراپرٹی ٹرسٹ ڈاکٹر عامر نے ملاقات کی۔ وزارت داخلہ کے مطابق ملاقات کے دوران ننکانہ صاحب سے متعلق معاملات پر بات چیت کی گئی۔ آئی ٹی پی پی کے زیر نگرانی آنے والی ضلعی زمین اور دیگر مسائل کے حل کے لئے بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply