وزیردفاع پرویز خٹک کا وفاقی وزیر سردارعلی محمد مہر کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیردفاع پرویز خٹک نے وفاقی وزیرنارکوٹکس کنٹرول سردارعلی محمد مہر کے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کااظہارکیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور اہل خانہ کوصبرجمیل عطا فرمائے۔

مزید خبریں

Leave a Reply