اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ سردار علی محمد مہر کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان …
وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کا سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود نے سردار علی محمد مہر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ سردار علی محمد مہر کے خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے دعا کی کہ اﷲ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جنت الفردوس میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاءکرے۔








