اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے میڈیا کو تیل کے نئے ذخائر، توانائی کے امور کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔ منگل کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعظم بیٹ رپورٹرز کے مابین فاصلے کو کم کرنے کے لئے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ وہ اینکرز، …
وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے میڈیا کو تیل کے نئے ذخائر، توانائی کے امور کے حوالے سے بریفنگ دیں گے، معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان رواں ہفتے میڈیا کو تیل کے نئے ذخائر، توانائی کے امور کے حوالے سے بریفنگ دیں گے۔ منگل کو وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعظم بیٹ رپورٹرز کے مابین فاصلے کو کم کرنے کے لئے وزیراعظم عمران خان سے درخواست کی ہے کہ وہ اینکرز، کالم نگاروں اور تجزیہ نگاروں کی طرح بیٹ رپورٹرز کو بھی وقت دیں، وزیراعظم رواں ہفتے میری درخواست پر بیٹ رپورٹرز کو تیل کے نئے ذخائر اور توانائی کے امور پر تفصیلی بریفنگ دیں گے۔








