فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن کی سیکٹر جی 13اور جی 14/4کے مکان مالکان کو تکمیل کا سرٹیفیکیٹ حاصل کرنے کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن نے سیکٹر جی 13اور جی 14/4کے ایسے تمام مالکان کو ہدایت کی ہے کہ جو اپنے مکان تعمیر کرچکے ہیں وہ اپنے مکان ٹرانسفر کرنے سے پہلے وفاقی ترقیاتی ادارہ سے ان کی تکمیل کا سرٹیفیکیٹ حاصل کریں۔فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق جو مالکان تکمیل کا سرٹیفیکیٹ حاصل نہیں کرینگے ان …

اسلام آباد ۔ 22 مئی (اے پی پی) فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن نے سیکٹر جی 13اور جی 14/4کے ایسے تمام مالکان کو ہدایت کی ہے کہ جو اپنے مکان تعمیر کرچکے ہیں وہ اپنے مکان ٹرانسفر کرنے سے پہلے وفاقی ترقیاتی ادارہ سے ان کی تکمیل کا سرٹیفیکیٹ حاصل کریں۔فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ فاونڈیشن کے جاری کردہ نوٹس کے مطابق جو مالکان تکمیل کا سرٹیفیکیٹ حاصل نہیں کرینگے ان کو مکان ٹرانسفر کرنے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔

مزید خبریں

Leave a Reply