سی پیک کے اگلے مرحلے میں صنعتی تعاون، زراعت، سماجی اور معاشی ترقی کے منصوبوں پر توجہ دی جارہی ہے، حکام سی پیک سیکرٹریٹ

اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) اگلے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جس میں صنعتی تعاون، زراعت، سماجی اور معاشی ترقی کے منصوبوں پر توجہ دی جارہی ہے۔ سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق موجودہ حکومت کی کاوشوں سے سی پیک منصوبوں میں اب عوامی فائدے کے منصوبے بھی شامل کئے جا رہے ہیں۔ ان منصوبوںکو مزید وسعت دینے سے صنعتی …

اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری ( سی پیک) اگلے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جس میں صنعتی تعاون، زراعت، سماجی اور معاشی ترقی کے منصوبوں پر توجہ دی جارہی ہے۔ سی پیک سیکرٹریٹ حکام کے مطابق موجودہ حکومت کی کاوشوں سے سی پیک منصوبوں میں اب عوامی فائدے کے منصوبے بھی شامل کئے جا رہے ہیں۔ ان منصوبوںکو مزید وسعت دینے سے صنعتی اور اقتصادی سرگرمیوں میں تیزی آئے گی۔ موجودہ حکومت نے سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد کا عزم کررکھا ہے اور متعلقہ حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ تمام زیر التواءپراجیکٹس کو بروقت مکمل کریں۔

مزید خبریں

Leave a Reply