اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پیر کوسینیٹر فدا محمد خان سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کے لئے مالا کنڈ پہنچ گئے۔ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر فدا محمد خان کے والد کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو غم برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔ سینیٹ میں قائد ایوان …
چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سینیٹر فدا محمد خان سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کےلئے مالا کنڈ پہنچ گئے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی پیر کوسینیٹر فدا محمد خان سے ان کے والد کی وفات پر تعزیت کے لئے مالا کنڈ پہنچ گئے۔ چیئرمین سینیٹ نے سینیٹر فدا محمد خان کے والد کی وفات پر تعزیت کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور سوگوار خاندان کو غم برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے۔ سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر شبلی فراز، سینیٹر دلاور خان، نصیب اللہ بازئی، سجاد حسین طوری، جاوید عباسی اور مرزا آفریدی بھی چیئرمین سینیٹ کے ہمراہ تھے۔








