پاکستانی کمپنیاں چائنہ ڈینٹل شو میں اپنی مصنوعات متعارف کرائیں گی

اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) چین میں 28 اگست سے شروع ہونے والے چار روزہ چائنہ ڈینٹل شو میں پاکستانی کمپنیاں بھی اپنی مصنوعات متعارف کرائیں گی۔ ٹرید ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) کے ذرائع کے مطابق اس ڈینٹل شو میں ڈینٹل کلینکس و ڈینٹل لیبارٹری، اورل سرجری کے آلات، اورل میڈیکل آلات اور دیگر متعلقہ مصنوعات فروخت کے لئے پیش کی جائیں …

اسلام آباد ۔ 27 مئی (اے پی پی) چین میں 28 اگست سے شروع ہونے والے چار روزہ چائنہ ڈینٹل شو میں پاکستانی کمپنیاں بھی اپنی مصنوعات متعارف کرائیں گی۔ ٹرید ڈویلپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان ( ٹی ڈی اے پی) کے ذرائع کے مطابق اس ڈینٹل شو میں ڈینٹل کلینکس و ڈینٹل لیبارٹری، اورل سرجری کے آلات، اورل میڈیکل آلات اور دیگر متعلقہ مصنوعات فروخت کے لئے پیش کی جائیں گی۔ نمائش 28 سے 31 اگست تک چین کے شہر شنگھائی میں منعقد ہوگی۔

Leave a Reply