شکاگو ۔ 9 اگست (اے پی پی) امریکا میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ ملکی طلب میں اضافہ کی وجہ سے ہوا ۔سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 17.7 سینٹ بڑھ کر 9.74 ڈالر فی بشل رہے۔غیر سرکاری ماہرین کے مطابق 2016 ءکے دوران امریکا کی سویا بین کی پیداوار 47.7 بشل فی ایکڑ کی اوسط …
امریکا میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
شکاگو ۔ 9 اگست (اے پی پی) امریکا میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔شکاگو بورڈ آف ٹریڈ میں سویا بین کے نرخوں میں اضافہ ملکی طلب میں اضافہ کی وجہ سے ہوا ۔سویا بین کے نومبر کیلئے سودے 17.7 سینٹ بڑھ کر 9.74 ڈالر فی بشل رہے۔غیر سرکاری ماہرین کے مطابق 2016 ءکے دوران امریکا کی سویا بین کی پیداوار 47.7 بشل فی ایکڑ کی اوسط سے 3958 ارب بشل رہنے کی توقع ہے۔








