نیویارک ۔ 10 اگست (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ ہفتے کم گرم موسم کی پیشن گوئی کے باعث ایئرکنڈیشننگ کیلئے اس کے استعمال میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں گیس کے ستمبر کیلئے سودے 2.4 سینٹ (0.9 فیصد) گر کر 2.748 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس رہے۔ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے کے …
امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی

مزید خبریں
نیویارک ۔ 10 اگست (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ آئندہ ہفتے کم گرم موسم کی پیشن گوئی کے باعث ایئرکنڈیشننگ کیلئے اس کے استعمال میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں گیس کے ستمبر کیلئے سودے 2.4 سینٹ (0.9 فیصد) گر کر 2.748 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس رہے۔ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ ہفتے کے دوران موسم کم گرم رہنے کا امکان ہے۔








