اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے زبردست بجٹ پیش کر کے عوامی امنگوں پر پورا اترنے کے وعدہ کو پورا کر دیا، بجٹ میں امیروں کی کمر توڑ دی گئی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو ”اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ فیصل واوڈا نے کہا …
حکومت نے زبردست بجٹ پیش کر کے عوامی امنگوں پر پورا اترنے کے وعدہ کو پورا کر دیا، فیصل واوڈا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) وفاقی وزیر برائے آبی وسائل فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے زبردست بجٹ پیش کر کے عوامی امنگوں پر پورا اترنے کے وعدہ کو پورا کر دیا، بجٹ میں امیروں کی کمر توڑ دی گئی ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار منگل کو ”اے پی پی“ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ فیصل واوڈا نے کہا کہ بجٹ میں غریبوں پر بوجھ کم کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اپوزیشن جس مہنگائی کا ڈھنڈورا پیٹ رہی ہے، مجبوراً اس کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، میں یہ سمجھتا ہوں کہ چوروں اور ڈاکوﺅں کو الٹا لٹکا دیا جائے تو 22 کروڑ عوام کی قسمت بدل جائے گی۔








