لائلٹی جزائر میں ہفتہ کو 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) کے مطابق زلزلہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح تقریباً 6 بج کر 10 منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز زمین میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا، جبکہ اس کے مقام کا تعین ابتدائی طور پر 21.06 درجے جنوبی عرض بلد اور 168.83 درجے مشرقی طول بلد پر کیا گیا۔
لائلٹی جزائر میں 5.5 شدت کا زلزلہ
بیجنگ ۔26ستمبر (اے پی پی):لائلٹی جزائر میں ہفتہ کو 5.5 شدت کا زلزلہ آیا۔جرمن ریسرچ سینٹر فار جیو سائنسز (جی ایف زیڈ) کے مطابق زلزلہ پاکستانی وقت کے مطابق صبح تقریباً 6 بج کر 10 منٹ پر آیا۔ زلزلے کا مرکز زمین میں 10 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا، جبکہ اس کے مقام کا تعین ابتدائی طور پر 21.06 درجے جنوبی عرض بلد اور 168.83 درجے مشرقی طول بلد پر کیا گیا۔








