پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ پروگرام کے تیسرے مرحلے کے لئے 70کروڑ روپے کا بجٹ مختص

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی 2019-20ءکے دوران ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے زیر انتظام پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ پروگرام کے تیسرے مرحلے کے لئے 70کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق اس منصوبہ پر لاگت کا تخمینہ 2 ارب83کروڑ 47 لاکھ روپے ہے جبکہ 30 جون2019ءتک منصوبہ کےلئے …

اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت آئندہ مالی 2019-20ءکے دوران ہایئر ایجوکیشن کمیشن کے زیر انتظام پوسٹ ڈاکٹورل فیلو شپ پروگرام کے تیسرے مرحلے کے لئے 70کروڑ روپے کا بجٹ مختص کیا گیا ہے۔ پی ایس ڈی پی کے مطابق اس منصوبہ پر لاگت کا تخمینہ 2 ارب83کروڑ 47 لاکھ روپے ہے جبکہ 30 جون2019ءتک منصوبہ کےلئے 50 لاکھ روپے کے فنڈزکا اجراءکیا گیا ہے۔

Leave a Reply