اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) حکومت نے آئندہ مالی سال 2019-20ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت انضمام شدہ علاقہ جات کے 10 سالہ ترقیاتی پلان کے تحت مجموعی طور پر 48 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ ان علاقوں کےلئے رواں مالی سال2018-19ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں 10 ارب روپے رکھے گئے تھے۔ ان علاقوں …
انضمام شدہ علاقہ جات کے 10 سالہ ترقیاتی پلان کے تحت مجموعی طور پر 48 ارب روپے مختص

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 11 جون (اے پی پی) حکومت نے آئندہ مالی سال 2019-20ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت انضمام شدہ علاقہ جات کے 10 سالہ ترقیاتی پلان کے تحت مجموعی طور پر 48 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ ان علاقوں کےلئے رواں مالی سال2018-19ءکے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) میں 10 ارب روپے رکھے گئے تھے۔ ان علاقوں کے 10 سالہ ترقیاتی پلان میں کوئی غیر ملکی امداد شامل نہیں ہے۔








