ہانگ کانگ ۔ 17 جون (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں مجموعی طور پر تیزی رہی۔ ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس پیر کو 7.11 پوائنٹ (0.03 فیصد) بڑھ کر 21124 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 6.97 پوائنٹ (0.45 فیصد ) کمی کے ساتھ 1539.74 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 179.98 پوائنٹ (0.66 فیصد) اضافے کے ساتھ 27298.33 پوائنٹ پر بند ہوا۔
ایشین سٹاک مارکیٹس میں تیزی

مزید خبریں