وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن کا گیٹز فارما کا دورہ

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈاکٹر ظفر اللہ مرزا نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو معیاری اور سستی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور اس سلسلے میں ادویہ ساز کمپنیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے یہ بات دوا ساز کمپنی گیٹز …

اسلام آباد ۔ 17 جون (اے پی پی)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے نیشنل ہیلتھ سروسز، ریگولیشنز اینڈ کوآرڈینیشن ڈاکٹر ظفر اللہ مرزا نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو معیاری اور سستی ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے اور اس سلسلے میں ادویہ ساز کمپنیوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائیں گی۔ انہوں نے یہ بات دوا ساز کمپنی گیٹز فارما کے دورہ کے دوران کہی ۔ اس لمپنی نے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے مینوفیکچرنگ فیلسٹی میں پری کوالیفائی سرٹیفکیٹ حاصل کیا ہے ۔

Leave a Reply